جلائی واڑی

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ علاقہ یا شہر جہاں جولاہے سکونت پذیر ہوں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - وہ علاقہ یا شہر جہاں جولاہے سکونت پذیر ہوں۔ The ward or quarter of a town inhabited by weavers